: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ با د 25 جولا ئی ( ایجنسیز) ما سا ئی پیٹ میں ہو ئے ٹر ین ۔ بس حا د ثہ میں ا بھی بھی 11 طلبا ء کی حا لت تشو یش نا ک بتا ئی گئی ہے۔ ڈ کٹر کٹ حکا م اور پو لیس نے ا س حا د ثہ پر تحقیقا ت کا آ
غا ز کر د یا ہے ۔ تلنگا نہ کے و ز یر صحت ٹی ر ا جییا نے سکند رآ باد کے دوا خا نہ پہنچ کر 20 ز خمی طلبا ء کی عیا د ت کی جسمیں سے 4 طلبا ء کی حا لت تشو یش نا ک ہے اور دو سر ے سا ت طلبا ء کو و ینٹیلیٹر پر رکھا گیا ہے۔ 9 طلبا ء کی حا لت خطر ہ سے با ہر بتا ئی گئی ہے۔